در حال بارگذاری ...
 
 از تاریخ
 تا تاریخ
 
تاریخ انتشار :
سه‌شنبه 21 آبان 1392

رہبر معظم کی موجودگی سید الشہداء (ع)کی یاد میں مجلس عزا مہر نیوز/11 نومبر/2013ء: حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت امام خامنہ ای کی موجودگی میں نبی کریم حضرت محمد مصطفی (ص) کے نواسے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے باوفا ساتھیوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت امام خامنہ ای کی موجودگی میں نبی کریم حضرت محمد مصطفی (ص) کے نواسے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے باوفا ساتھیوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی ، مجلس عزا میں تینوں قوا کے سربراہان، عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد اور اعلی سول و فوجی حکام نے شرکت کی۔ خطیب اور مداح اہلبیت علیھم السلام نےمجلس عزا میں سید الشہداء کے قیام کے فلسفہ پر روشنی ڈالی اور مصائب پیش کئے۔ مجالس عزا کا یہ سلسلہ بروز جمعہ 11 محرم الحرام مطابق 24 آبان تک جاری رہےگا۔
۱ ۲ »
۶۰ از ۹۶ نتیجه
۱ از ۲ صفحه
نتایج در هر صفحه: ۱۲۲۴۳۶۴۸۶۰